پاکستان میں کورونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3600 نئے کیسز سے متاثرہ افراد کی کل تعداد ایک لاکھ 91 ہزار کو عبور کرچکی ہے جبکہ اس عرصے کے دوران مزید 78 مریض انفیکشن کی وجہ سے موت ہونے سے ہلاک شدگان کی تعداد 3800 کو پار کرگئی ہے۔
پاکستان میں سب سے زیادہ انفیکشن صوبہ سندھ میں ہے۔ یہاں 74 ہزار 70 متاثرہ افراد ہیں۔ صوبہ پنجاب 69536 کیسز کے ساتھ انفیکشن سے متاثر ہونے میں دوسرے نمبر پر ہے۔ خیبرپختونخوا میں انفیکشن کے 23887 معاملے ہوئے ہیں۔