قندوز: افغانستان کے صوبہ قندوز کے ضلع دشت ارچی میں بدھ کے روز عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین ایک جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند اور نو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں پانچ عسکریت پسند سمیت 14 ہلاک - افغانستان کے صوبہ قندوز
قندوز کے ضلع دشت ارچی میں بدھ کے روز عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے مابین ایک جھڑپ میں پانچ عسکریت پسند اور نو سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغانستان میں پانچ عسکریت پسند سمیت 14 ہلاک
ضلعی گورنر نصیرالدین نظری سعدی نے بتایا کہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب طالبان باغیوں نے مقامی مارکیٹ میں سیکیورٹی چوکیوں پر حملہ کیا۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں پانچ عسکریت پسند سمیت 14 افراد کو ہلاک ہوگئے۔
انہوں نے بتایا کہ اس جھڑپ میں دو عام شہری، پانچ عسکریت پسند اور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ حالانکہ طالبان عسکریت پسندوں نے ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔