اردو

urdu

By

Published : Jun 14, 2020, 5:02 PM IST

ETV Bharat / international

چین میں کورونا کے 53 نئے کیسز کے بعد متعدد سی فوڈ مارکیٹز بند

جن 53 لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، ان میں سے سبھی افراد یا تو مارکیٹ میں کام کرتے تھے یا وہاں سے خرایداری کی تھی۔

سفد
سفد

چین میں کورونا وائرس کے 53 نئے معاملے کی تصدیق کے بعد اتوار کو ملک کی بڑی سی فوڈ مارکیٹ شِنفادی کو بند کر دیا گیا ہے۔

جن 53 لوگوں کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے، ان میں سے سبھی افراد یا تو مارکیٹ میں کام کرتے تھے یا وہاں سے خرایداری کی تھی۔

تیزی سے بڑھتے کیسز کے پیش نظر مارکیٹ کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

امریکی اخبار 'نیویارک ٹائمز' نے بیجنگ صحت کمیشن کے حوالے سے لکھا ہے کہ مارکیٹ کے آس پاس پانچ دیگر کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی نزدیک کے 11 رہائیشی علاقوں اور 9 اسکولز کو بھی جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details