اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں دھماکہ: پولیس افسر کی موت، سات زخمی - پولیس افسر کی موت

مشرقی افغانستان کے جلال آباد شہر میں بم دھماکہ ہوا، جس میں ایک پولیس افسر کی موت اور سات لوگ زخمی ہو گئے۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 8, 2019, 4:34 PM IST


سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ صوبہ کے خواتین امور کے محکمہ اور ایریانا یونیورسٹی کے نزدیک پولیس وین میں زبردست دھماکہ ہوا۔ واقعہ میں ایک پولیس افسر کی موت ہوگئی جبکہ سات دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

ذرائع نے کہا کہ معاملے کی جانچ جاری ہے۔ اس حملے میں چھ شہری زخمی ہوئے ہیں، جنہیں شہر کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے حملے کے لئے طالبان دہشت گروپ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details