جیو ٹی وی نے ڈی پی او عبدالصمد خان کے حوالے سے بتایا کہ بم دھماکہ رادھاگن ڈیم کے قریب کیا گیا جس کا مقصد پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنا تھا۔
عبد الصمد خان نے بتایا کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے ہوا۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔