اردو

urdu

ETV Bharat / international

انڈونیشیا میں کشتی حادثے میں 18 افراد لاپتہ - انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ جاوا

بوجونیگورو ضلع کے سیمبنگ گاؤں سے گزرنے والے دریائے سولو میں پیش آنے والے حادثے کے بعد راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ کشتی پر درجنوں موٹر سائیکلیں بھی لدی ہوئی تھیں۔

At least 18 missing after boat sinks in Indonesia
At least 18 missing after boat sinks in Indonesia

By

Published : Nov 4, 2021, 10:03 AM IST

انڈونیشیا کے مشرقی صوبہ جاوا میں بدھ کے روز بڑی تعداد میں مسافروں سے بھری کشتی کے حادثہ کے شکار ہونے سے کم از کم 18 افراد لاپتہ ہو گئے۔

مقامی ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ایگزیکٹیو ہیڈ آردھیان اورینٹو نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب تک راحت اور بچاؤ کی کارروائیوں کے دوران 10 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے، جب کہ 18 لوگ اب بھی لاپتہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: انڈونیشیا: سینابنگ پہاڑ کے پھٹنے سے آسمان میں آتش فشاں کا منظر

بوجونیگورو ضلع کے سیمبنگ گاؤں سے گزرنے والے دریائے سولو میں پیش آنے والے حادثے کے بعد راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ کشتی پر درجنوں موٹر سائیکلیں بھی لدی ہوئی تھیں۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details