مقامی میڈیا نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
ایک نیوز ایجنسی کے مطابق یہ حملہ منگل کی رات میں کیا گیا جب طالبان کے ایک گروپ نے امام صاحب ضلع کے ارباب خیل گاؤں میں فوجی اڈہ پر حملہ کردیا۔
طالبان کے حملے میں 13 جوان ہلاک
شمالی افغانستان کے قندوز صوبہ کے فوجی اڈے پر طالبان کے حملے میں کم سے کم 13 جوان ہلاک اور دیگر پانچ زخمی ہوگئے۔
طالبان کے حملے میں 13 جوان ہلاک
طالبان نے اس حملےکی ذمہ داری قبول کی ہے، جبکہ افغان وزارت دفاع نے اس حملے کے تعلق سے اب تک کسی طرح کا بیان جاری نہیں کیا ہے۔
یہ حملہ اس وقت ہو جب افغان حکومت اور طالبان ایک دوسرے کے قیدیوں کو سونپ رہے تھے جس امن معاہدے کو ایک اچھی ابتداکے طور پر دیکھا جارہا تھا۔