اردو

urdu

ETV Bharat / international

سینکڑوں تارکین وطن کو بچایا گیا

ایس او ایس مڈیٹرینین اور فرانسیسی چیریٹی گروپ ڈاکٹرز وداؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کی متعدد ٹیموں نے لیبیا کے ساحل سے چار الگ الگ امدادی کارروائیوں میں 356 افراد کو بچایا۔

سینکڑوں تارکین وطن کو بچایا گیا

By

Published : Aug 14, 2019, 12:43 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 11:33 PM IST


تارکین وطن کو نورویجن فلیگڈ اوشیئن وائکنگ پر منتقل کیا گیا۔ یہ واضح نہیں تھا کہ وہ کہاں اور کب محفوظ بندرگاہ تلاش کرسکتے ہیں۔

مزید 151 تارکین وطن اسپین کے چیرٹی جہاز میں سوار کیے گئے ہیں۔

سینکڑوں تارکین وطن کو بچایا گیا

اٹلی کے وزیر داخلہ مٹیو سالوینی نے ایک بیان جاری کر کے کہا کہ ملک اور اس کے علاقائی بحری راستوں سے کشتی رانی پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اقوام متحدہ کی مہاجر ایجنسی یورپی حکومتوں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ وہ بحیرہ روم میں بچائے جانے والے 500 سے زائد افراد کو فوری طور پر اجازت دیں تاکہ ان کے رہنے سہنے کا کوئی معقول انتظام ہوسکے۔

Last Updated : Sep 26, 2019, 11:33 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details