افغانستان کے شمال مشرقی صوبے پنجشیر میں مزاحمتی فورسز کے رہنما احمد مسعود نے اتوار کے روز کہا کہ اگر طالبان پنجشیر چھوڑ دیتا ہے تو وہ لڑائی بند کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔
طالبان پنجشیر چھوڑے تو بات چیت کے لیے تیار ہوں: مسعود - افغانستان کے شمال مشرقی صوبے پنجشیر
مسعود نے فیس بک پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اگر طالبان پنجشیر چھوڑ دیتا ہے تو وہ لڑائی بند کرنے اور بات چیت شروع کرنے کے لئے تیار ہے۔
طالبان پنجشیر چھوڑے تو بات چیت کے لیے تیار ہوں: مسعود
یہ بھی پڑھیں: عراق میں داعش کے حملہ میں 12 پولیس اہلکار ہلاک
مسعود نے فیس بک پر جاری ایک بیان میں کہا کہ اگر طالبان پنجشیر اور اندراب میں اپنے حملے اور فوجی کارروائیاں بند کردیتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ علماء اور مصلحین کے ساتھ ایک بڑی میٹنگ منعقد کرنے اور بحث اور بات چیت جاری رکھنے کی امید کرتا ہے، تو قومی مزاحمتی فورس پائیدار امن کے حصول کے لیے جنگ کو فوری طور پر روکنے کے لیے تیار ہے۔