افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
افغانستان: طالبان کے حملے میں سکیورٹی افسر ہلاک
افغانستان کے ایک پولیس افسر نے بتایا کہ فوج کے فضائی حملے میں ایک طالبان کمانڈر سمیت 9 شدت پسندوں کے مارے جانے کے بعد طالبان کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی ہے۔
sdf
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ صوبہ تخار میں ہفتے کے روز عسکریت پسندوں نے فوج کے گشتی دستے پر حملہ کر دیا۔ اس حملے میں ایک سکیورٹی افسر ہلاک جبکہ 6 دیگر زخمی ہو گئے۔
انہوں نے کہا کہ فوج کے فضائی حملے میں ایک طالبان کمانڈر سمیت 9 شدت پسندوں کے مارے جانے کے بعد طالبان کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی ہے۔