اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغان فوج کے ہاتھوں پانچ طالبان ہلاک - افغان سکیورٹی فورسز

یہ واقعہ افغان سکیورٹی فورسز کی مقامی چوکی پر حملہ کرنے کے بعد پیش آیا۔

Afghan forces kill 5 Taliban
افغان فوج کے ہاتھوں پانچ طالبان ہلاک

By

Published : Oct 28, 2020, 7:36 PM IST

افغانستانی شہر زابل میں افغانستان فوج کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ طالبان عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

یہ واقعہ افغان سکیورٹی فورسز کی مقامی چوکی پر حملہ کرنے کے بعد پیش آیا۔

مقامی پولیس سربراہ حکمت اللہ کوچی نے بدھ کے روز بتایا کہ کمانڈر سمیت کم از کم پانچ طالبان باغی جنوبی صوبہ زابل میں جھڑپوں کے دوران ہلاک ہو گیے۔ جن میں ایک کمانڈر بھی شامل تھا۔

بتایا گیا ہے کہ امریکی فوجی کارروائی کے تحت کابل میں حکام نے چند قیدیوں کو رہا کیا گیا جن میں یہ بھی شامل ہے۔

ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حال ہی میں 5،000 طالبان قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دو دیگر طالبان جنگجو زخمی ہوگئے۔

زابل پولیس چیف کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے اس وقت ہلاک کیا گیا جب انہوں نے افغان سیکیورٹی فورسز کی ایک مقامی چوکی پر حملہ کیا۔

شمال مشرقی افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک الگ واقعے میں ایک دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد کی ہلاکتوں سمیت طالبان میں مزید 10 ہلاکتیں ہوئیں۔

مزید پڑھیں: اردگان کے متنازعہ کارٹون کی اشاعت پر شدید مذمت

طالبان نے ابھی تک ان دونوں واقعات میں سے کسی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details