اردو

urdu

ETV Bharat / international

افغانستان میں دھماکہ، پانچ ہلاک - پانچ ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعرات کو دھماکے میں کم ازکم پانچ افراد کی موت ہوگئی۔ جبکہ 10دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں دھماکہ، پانچ ہلاک

By

Published : Jul 25, 2019, 1:28 PM IST

وزارت داخلہ کے ترجمان نصرت رحیمی نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کو لے جانے والی ایک منی بس کو ہدف بناکر کئے گئے دھماکے میں پانچ افراد مارے گئےاور 10دیگر زخمی ہوئے ہیں۔اس دھماکے کے شکار لوگ سرکاری ملازم ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کابل میں منی بس میں دھماکے کے بعد دو اور دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details