اردو

urdu

ETV Bharat / international

شام میں طبی سازوسامان پر مشتمل چینی جہاز کی لینڈنگ - شام

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق، مشرق وسطی میں چین کے ایک مضبوط اتحادی ملک شام میں، وائرس کے نتیجے میں 33 افراد کورونا مثبت پائے گئے اور دو اموات کی اطلاع ملی ہے۔

sdfsd
sdfsd

By

Published : Apr 16, 2020, 11:49 AM IST

شام کے دارالحکومت دمشق میں چین کی جانب سے طبی اہلکاروں اور دیگر سازوسامان پر مشتمل ایک جہاز بھیجا گیا ہے تاکہ کورونا کے خلاف جنگ میں ضروری سامان کی فراہمی کی جا سکے۔

ویڈیو

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادوشمار کے مطابق، مشرق وسطی میں چین کے ایک مضبوط اتحادی ملک شام میں، وائرس کے وبائی امراض کے نتیجے میں 33 کیسز اور دو اموات کی اطلاع ملی ہے۔

ملک میں اس وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے سخت اقدامات کیے جارہے ہیں جن میں ریستوراں، نائٹ کلبز، اسکولز اور یونیورسٹیز بند کرنے کے ساتھ رات کے وقت کرفیو نافذ کرنا بھی شامل ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details