اردو

urdu

By

Published : Jul 1, 2019, 6:00 PM IST

Updated : Jul 1, 2019, 11:54 PM IST

ETV Bharat / international

شمالی چین میں سڑک حادثے، 6 ہلاک

شمالی چین کے اندرونی منگولیا خودمختار علاقہ میں ایک سڑک حادثہ میں چھ لوگوں کی موت ہوگئی اور38زخمی ہوگئے۔

شمالی چین کے سڑک حادثے میں چھ ہلاک، 38زخمی

پولیس نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ اتوار شام پانچ بجے ارشان ،شنہان لیگ قومی شاہرہ پر ہوا ، جب ایک ٹرک نے بس کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش میں سامنے سے آرہے دوسرے ٹرک سے ٹکراگیا۔

حادثے میں تینوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی ۔
اس حادثہ میں چھ لوگوں کی موت اور 38دیگر زخمی ہوگئے ۔ان میں پانچ کی حالت سنگین ہے ۔

Last Updated : Jul 1, 2019, 11:54 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details