ملک کے قومی صحت کمیشن نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ سنیچر کو 34 معاملے اور 74 بغیر علامات والے معاملے سامنے آئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ترکی: ایا صوفیا پوری دنیا میں موضوع بحث کیوں بنا ہوا ہے؟

کمیشن کے مطابق خودمختار علاقہ شن جیانگ اوئیگر میں 22 اور لیاؤننگ صوبے میں 13 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 11 معاملے باہر سے آئے لوگوں کے ہیں۔
چین میں کورونا کے تصدیق شدہ معاملوں کی تعداد 83830 ہے اور ابھی تک 4634 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔