چین میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے - چین میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے
چین میں کورونا وائرس کے 30 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس میں سے 23 کیسز باہر کے ہیں ۔ چین کی صحت انتظامیہ نے بدھ کے روز اس کی اطلاع دی۔
چین میں کورونا کے 30 نئے کیسز سامنے آئے
نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ دیگر سات کیسز مقامی ہیں اور صوبہ ہیلو نگجیانگ میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا ہے ۔ یہاں منگل کے روز ایک بھی موت کا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے ۔ تین نئے مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں۔