اردو

urdu

ETV Bharat / international

جنوبی کوریا میں تودہ گرنے سے تین غیرملکی ہلاک - landslide in south korea

اب تک جنوبی کوریا میں 4 دنوں سے ہونے والی زبردست بارش اور لینڈ سلائیڈ کے سبب 14 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

sdf
sdf

By

Published : Aug 4, 2020, 8:02 PM IST

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول کے نزدیک لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں نیوزی لینڈ کے تین شہری ہلاک ہو گئے۔

ویڈیو

ملکی وزارت داخلہ و حفاظت کے مطابق اب تک جنوبی کوریا میں 4 دنوں سے ہونے والی زبردست بارش اور لینڈ سلائیڈ کے سبب 14 افراد کی موت ہو چکی ہے۔

اس کے علاوہ دیگر 12 افراد لاپتہ ہیں، جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران ایک ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details