اردو

urdu

ETV Bharat / international

انڈونیشیا: فیکٹری میں آتشزدگی، 22 افراد ہلاک - سماترا

انڈونیشیا میں سماترا صوبہ کے بنجائی شہر میں جمعہ کو گیس لائٹر بنانے والی ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی جس میں 22 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

انڈونیشیا میں فیکٹری میں آتش زدگی، 22افراد ہلاک

By

Published : Jun 21, 2019, 9:34 PM IST

انڈونیشیا کے آفات کے بندوبست محکمہ کے افسران نے یہ اطلاع دی ہے۔

مقامی وقت کے مطابق 11:00 بجے آتشزدگی شروع ہوئی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے سے قبل ایک سخت تیز آواز سنائی دی، جس سے قریبی لوگوں میں دہشست پھیل گئی۔

حادثے میں مرنے والوں کی لاشیں بنجائی صوبہ کے بھینگاکرا اسپتال کے پولیس افسران کو بھیج دی گئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details