اردو

urdu

ETV Bharat / international

استنبول میں آئی ایس کے 18 مشبتہ افراد گرفتار

ترکی پولیس نے استنبول میں انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو پکڑنے کےلئے سنیچر کو شہر میں 20 ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔

By

Published : Nov 21, 2020, 11:01 PM IST

sdf
sdf

ترکی پولیس نے استنبول میں انتہا پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے مشتبہ افراد کے خلاف چلائی گئی ایک مہم میں تقریباً 18 لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔

سرکاری ٹی آر ٹی براڈ کاسٹر کے مطابق استنبول پولس محکمے کی انسداد دہشت گردی یونٹ کی ٹیموں نے اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے مشتبہ افراد کو پکڑنے کےلئے سنیچر کو شہر میں 20 ٹھکانوں پر چھاپہ مارا۔

چھاپوں کے دوران کئی تنظیمی دستاویز اور ڈیجیٹل مواد ضبط کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details