پاکستان میں متاثرین کی تعداد 1593 ہوگئی۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر کورونا وائرس کے باعث مزید ایک ہلاکت کی تصدیق کی جبکہ صوبے میں متاثرین کی تعداد 593 تک پہنچنے کی بھی تصدیق کی۔
کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں سندھ میں 2، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں ایک،ایک متاثرہ مریض توڑ گیا جس کے بعد پاکستان میں وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی۔