اردو

urdu

ETV Bharat / international

عمان میں کورونا کے 1311 نئے معاملے، کل 65504 متاثرین

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عمان میں کورونا سے 10 اور لوگوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 308 ہوگئی ہے۔

عمان میں کورونا کے 1311 نئے معاملے، کل 65504 متاثرین
عمان میں کورونا کے 1311 نئے معاملے، کل 65504 متاثرین

By

Published : Jul 19, 2020, 12:03 PM IST

عمان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا کے 1211 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ کل متاثرین کی تعداد 65 ہزار سے زیادہ ہوکر 65504 ہوگئی ہے۔

عمان کی وزارت صحت نے سنیچر کو ایک بیان جاری کر کے یہ اطلاع دی۔ کورونا متاثرین کے نئے معاملوں میں 1078 عمان کے شہری ہیں۔

اس دوران کورونا کے 1322 مریضوں کو مکمل طور پر ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔ عمان میں اب تک 42772 لوگ اس انفیکشن سے نجات پاچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عمان میں کورونا سے 10 اور لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 308 ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details