سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا كووڈ -19 کے 1132 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 8274 تک پہنچ گئی۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 1132 نئے کیسز
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا كووڈ -19 کے 1132 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 1132 نئے کیسز
وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کو فراہم کی گئی اطلاعات کے مطابق اس دوران كورونا وائرس سے پانچ مزید افراد کے ہلاک ہونے کے خبر ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 92 ہو گئی۔
وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 280 مریض صحت یاب بھی ہوئے ہیں اور فی الوقت مجموعی 1329 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ہفتہ کو آئے وائرس کے نئے کیسز میں 79 فیصد مہاجر تھے۔