اردو

urdu

ETV Bharat / international

وینزویلا کے مواصلاتی وزیر کورونا سے متاثر - وینزویلا کے مواصلاتی وزیر کورونا متاثر

وینزویلا کے مواصلات کے وزیر جارج روڈریگز کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ روڈریگز نے خود یہ اطلاع فراہم کی ہے۔

sdf
sfd

By

Published : Aug 13, 2020, 8:47 PM IST

وینزویلا کے مواصلات کے وزیر جارج روڈریگز کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا ہے۔ روڈریگز نے خود یہ اطلاع فراہم کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'میں کووڈ 19 سے متاثر پایا گیا ہے۔ میں ٹھیک ہوں ، لیکن تنہائی میں ہی رہوں گا اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کروں گا'۔

روڈریگز وینزویلا کے چوتھے اعلی سطح کے اہلکار ہیں جو اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اب تک 29088 افراد اس انفیکشن میں مبتلا ہوچکے ہیں اور اس کی وجہ سے 247 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details