اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکی پارلیمان کا سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پرروک - متحدہ عرب امارات

امریکی سینیٹ نے مشرق وسطی کے تین ممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو ہتھیار فروخت کرنے سے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کو روکنے کا فیصلہ کیا۔

امریکی پارلیمان کا سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پر روک

By

Published : Jun 21, 2019, 10:58 AM IST

امریکی سینیٹ نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو امریکی اسلحے کی فروخت کی مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے لیے قومی ایمرجنسی کا سہارا لیتے ہوئے اسلحے کی فروخت جلد مکمل کرنے کا حوالہ دیا تھا۔

امریکی سینیٹ نے اس فیصلے کے پیچھے یمن میں انسانی بحران اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حوالہ دیا ہے۔

کئی ریپبکین رہنماؤں نے سینیٹ کے اس فیصلے کا استقبال کیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details