اردو

urdu

ETV Bharat / international

تارکین وطن کے لیے 40 لاکھ ڈالرزمنظور - تارکین وطن

میکسکو کی سرحد سے امریکہ میں آنے والے لاکھوں تارکین وطن کے تحفظ کے لیے امریکی سینیٹ نے دو فریقی قانون سازی کو منظوری دی ہے۔

trump

By

Published : Jun 27, 2019, 12:47 PM IST


لاکھوں تارکین وطن کے تحفظ کے لیے 40 لاکھ سے زائد امریکی ڈالرز کی بل کو منظوری دی گئی۔

امریکی سینیٹ میں تارکین وطن کے لیے 40 لاکھ ڈالرز منظور

امریکہ کی دونوں اہم جماعتوں ڈیموکریٹک پارٹی اور حزب اختلاف کی ری پبلکن پارٹی نے اس بل کو منظوری دی تھی۔

حال ہی میں آنے والی تارکین وطن کے بچوں کی لاشوں کی تصویریں اور امریکہ میں موجود تارکین وطنوں کی افسوس ناک صورت حال کے پیش نظر کانگریس نے تارکین وطنوں کے تحفظ کے لیے یہ اقدامات کیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details