اردو

urdu

ETV Bharat / international

'سلیمانی پر امریکی کارروائی قانونی طور پر درست' - امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن

امریکہ کی ایران کے اسلامی ریوولیوشنری گارڈ کورپس کے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو ہلاک کرنےکے فیصلے کو قانونی طور پر جائز قرار دیتے ہوئے امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن نے کہا ہے کہ امریکی کارروائی قانون کے مطابق کی گئی۔

امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ او برائن

By

Published : Jan 4, 2020, 10:44 AM IST

رابرٹ او برائن نے کہا کہ ’’یہ کارروائی 2002 کے فوجی طاقت کے استعمال کے لئے اتھارٹی (اے یو ایم ایف) کے تحت پوری طرح درست کارروائی ہے‘‘۔

انہوں نے ایران کو بات چیت کرنے کا پیغام دیا اور کسی بھی طرح کی جوابی کارروائی کے خلاف ایرانی قیادت کو سخت انتباہ بھی جاری کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details