اردو

urdu

ETV Bharat / international

US imposes sanctions on Russian VTB Bank: امریکہ نے روس کے وی ٹی بی بینک کے 10 ارکان پر پابندیاں لگا دیں - Office of Foreign Assets Control in us

محکمہ خزانہ US Treasury Department نے کہا کہ "آج دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (Office of Foreign Assets Control) نے وی ٹی بی بینک کے انتظامی بورڈ میں شامل 10 افراد پر پابندی عائد کر دی ہے۔

US imposes sanctions on Russian VTB Bank
US imposes sanctions on Russian VTB Bank

By

Published : Mar 12, 2022, 11:43 AM IST

امریکہ نے روس کے وی ٹی بی بینک Russian VTB Bank کے انتظامی بورڈ کے 10 ارکان کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

امریکی محکمہ خزانہ US Treasury Department نے جمعہ کو ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔ محکمہ خزانہ US Treasury Department نے کہا کہ "آج دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول (Office of Foreign Assets Control) نے وی ٹی بی بینک کے انتظامی بورڈ میں شامل 10 افراد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: US Sanctions on Russia: امریکہ نے روس پر سخت اقتصادی پابندیوں کا اعلان کیا


ان میں اولگا کونسٹنٹینونا ڈرگونووا، واڈیم ویلیریوِوچ کولِک، والیری واسیلیوِچ لوکیانینکو، اناتولی یوریوِچ پیچٹنیکوف،نتالیہ جرمنینوناڈروکس میکسم دیمتریچ کونڈراٹینکو، ایرکن رخمتووچ نوروو شوتوسلاؤ ایگونووچ اوسٹرووسکی، دیمتری واسیلیووچ پیانوو،یوری نکولائیووچ اینڈروسوف شامل ہیں۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details