امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں نو منتخب صدر جو بائیڈن کو صدر تسلیم کرنے پر تشویش کا اظہار کیا لیکن 'خاتون اول' کے عہدے سے ہٹ کر میلانیا ٹرمپ گھر جانا چاہتی ہیں۔
خاتون اول نے ایک سفیر کو یہ سمجھایا کہ وہ وہائٹ ہاؤس کے بعد کی زندگی کے لئے کس طرح اپنی ترجیحات کو طئے کریں گی۔