اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ کا چین کے فیصلے پر اظہار تشویش

امریکہ کے وزارت دفاع نے بیان جاری کرکے کہا کہ 'وزارت دفاع جنوبی چین کے سمندر میں یکم جولائی سے پانچ جولائی تک فوجی مشق کرنے کے فیصلے سے فکرمند ہے'۔

امریکہ کا چین کے فیصلے پر اظہار تشویش
امریکہ کا چین کے فیصلے پر اظہار تشویش

By

Published : Jul 3, 2020, 11:42 AM IST

جنوبی چین کے سمندر میں فوجی مشق کرنے کے چین کے فیصلے پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکہ کے وزارت دفاع نے جمعرات کو بیان جاری کرکے کہا کہ 'وزارت دفاع جنوبی چین کے سمندر میں یکم جولائی سے پانچ جولائی تک فوجی مشق کرنے کا فیصلہ سے فکرمند ہیں'۔

وزارت دفاع کے مطابق 'اس سے جنوبی چین کے سمندر میں حالات مزید بگڑیں گے اور اس خطے میں متنازعہ سرگرمیاں کو روکنے کے لئے ہوئے بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔'

واضح رہے کہ 'جنوبی اور مشرقی چین کے سمندر میں ایشیا پیسیفک کے علاقے کے کئی ممالک کے مابین تنازع ہے۔ ان میں برونئی، چین، جاپان، ملیشیا، فلپائن، تائیون اور ویتنام جیسے ممالک شامل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details