امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو چین کا سامنا کرنے کے لیے ہم خیال ممالک سے اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
'چین کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ کو اتحاد کی ضرورت' - ہم خیال معاون ممالک کے ساتھ مشترکہ مفادات
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکہ کو چین کا سامنا کرنے کے لیے ہم خیال ممالک کے ساتھ اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن
یہ بھی پڑھیں: وسطی کروشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
مسٹر بائیڈن نے کہا کہ ’جب ہم تجارتی نقصان، ٹکنالوجی، انسانی حقوق اور دیگر محاذ پر چین کی حکومت کو جوابدہ ٹھہراتے ہیں اور ان کے ساتھ مقابلہ کرتے ہیں، ایسے وقت میں ہم خیال معاون ممالک کے ساتھ مشترکہ مفادات اور ہماری مشترکہ اقدار کے اتحاد سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوگی‘۔