برطانیہ کے وزیراعظم کے دفتر ڈاؤننگ اسٹریٹ نے بتایا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن اور امریکی صدر جو بائیڈن کے، دونوں ممالک کے درمیان پھر سے سفر شروع کرنے کے لئے کام کرنے پر رضامند ہونے کی توقع ہے۔
ڈاؤننگ اسٹریٹ نے بدھ کو یہاں جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ "آج وزیر اعظم بورس جانسن اور صدر بائیڈن سے ایک نئی ٹریول ٹاسک فورس کے ذریعے جلد از جلد برطانیہ اور امریکہ کے درمیان دوبارہ شروع کرنے کے لئے کام کرنے پر رضامند ہونے کی امید ہے۔ جو بین الاقوامی سفر کو محفوظ طریقے سے پھر سے کھولنے پر سفارش کرے گا۔‘‘
جو بائیڈن اور بورس جانسن جمعرات کو کورنوال کاؤنٹی میں پہلی بار ملاقات کریں گے۔