اردو

urdu

ETV Bharat / international

نئی امریکی انتظامیہ میں شامل بھارتی نژاد شخصیات پر خصوصی رپورٹ - نائب صدر کملا ہیرس ح

بیس جنوری 2021 کو عہدۂ صدارت کے لیے جہاں نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس حلف لیں گی، وہیں نئی امریکی انتظامیہ کے لیے جن اراکین کا انتخاب کیا گیا ہے، ان میں 20 اراکین سمیت تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔ ان تینوں کا تعلق جموں و کشمیر سے ہے۔ پیش ہے ان کی پوری تفصیلات ۔۔۔

twenty Indian-Americans get key roles in Joe Biden administration
نئی امریکی انتظامیہ میں شامل بھارتی نژاد شخصیات پر خصوصی رپورٹ

By

Published : Jan 18, 2021, 11:08 AM IST

Updated : Jan 18, 2021, 2:28 PM IST

نیرا ٹنڈن

ڈائریکٹر، وائٹ ہاؤس آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ

نیرا ٹنڈن

ڈاکٹر ویویک مورتی

یو ایس سرجن جنرل

ویوک مورتی

وانیتا گپتا

ایسوسی ایٹ اٹارنی جنرل محکمہ انصاف

وانیتا گپتا

عذرا زییا

سیکرٹری برائے شہری سلامتی، جمہوریت اور انسانی حقوق

عذرا زیبا

مالا اڈیگا

پالیسی ڈائریکٹر، خاتون اول ڈاکٹر جل بائیڈن

مالا اڈیگا

گریما ورما

ڈیجیٹل ڈائریکٹر، خاتون اول جل بائیڈن کی معاون

گریما ورما

سبرینا سنگھ

ڈپٹی پریس سکریٹری آفس آف فرسٹ لیڈی

سبرینا سنگھ

عائشہ شاہ

شراکت دار منیجر، آفس آف ڈیجیٹل اسٹراٹیجی وائٹ ہاؤس

عائشہ شاہ

سمیرا فاضلی

ڈپٹی ڈائریکٹر، وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی اقتصادی کونسل

سمیرا فاضلی

بھارتی رامامورتی
ڈپٹی ڈائریکٹر، وائٹ ہاؤس قومی اقتصادی کونسل

بھارتی رامامورتی

گوتم راگھاون

ڈپٹی ڈائریکٹر، صدارتی عملہ دفتر

گوتم راگھاون

ونئے ریڈی

ڈائریکٹر اسپیچ رائٹنگ

ونئے ریڈی

ویدنت پٹیل

معاون پریس سکریٹری برائے صدر

ویدنت پٹیل

ترون چھبرا

سینئر ڈائریکٹر برائے ٹیکنالوجی اور قومی سلامتی

تورن چھبرا

سومونا گوہ

سینئر ڈائریکٹر، جنوبی ایشیا

سومونا گوہ

شانتی کلاٹھیل

کوآرڈینیٹر، جمہوری اور انسانی حقوق

شانتی کلاٹھیل

سونیا اگروال

سینئر مشیر، گھریلو موسمیاتی پالیسی

سونیا اگروال

ویدور شرما

پالیسی مشیر، کورونا رسپانس ٹیم اِن وہائٹ ​​ہاؤس

ویدور شرما

نیہا گپتا

ایسوسی ایٹ کونسل، وہائٹ ​​ہاؤس

نیھا گپتا

ریما شاہ

ڈپٹی ایسوسی ایٹ کونسلٹ آف وائٹ ہاؤس

Last Updated : Jan 18, 2021, 2:28 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details