اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ میں نائٹ کلب میں فائرنگ سے 12 افراد زخمی - نائٹ کلب

امریکہ کے صوبہ جنوبی کیرولائنا کے گرین ویل کے نائٹ کلب میں اتوار کی صبح فائرنگ میں کم ازکم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

sfd
sfd

By

Published : Jul 5, 2020, 10:08 PM IST

امریکہ کے صوبہ جنوبی کیرولائنا کے گرین ویل کے نائٹ کلب میں اتوار کی صبح فائرنگ میں کم ازکم 12 افراد زخمی ہوگئے۔

سی این این نشریاتی ادارے نے پولیس افسران کے حوالے سے یہ اطلاع فراہم کی۔

گرین ویل شیرف دفتر کے ایک افسر کے مطابق پولیس کو صبح شہر کے لاویش لاؤنج کلب میں فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ابھی تک کسی کی ہلاکت کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details