اردو

urdu

By

Published : Nov 4, 2021, 2:26 PM IST

ETV Bharat / international

امریکی ریاست ورجینیا میں فائرنگ سے تین خواتین ہلاک

پولیس نے واقعہ کو گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

three women killed two injured in shooting incident in virginia
three women killed two injured in shooting incident in virginia

امریکہ کی ریاست ورجینیا کے شہر نارفاک شہر میں گولی باری کے ایک واقعے میں تین خواتین ہلاک اور دو زخمی ہو گئیں۔

نارفوک پولیس محکمہ نے بدھ کی دیر رات ٹویٹ کیا ’تین خواتین گولی لگنے سے جائے وقوعہ پر ہلاک ہو گئیں اور دو دیگر شدید زخمی ہو گئیں جنھیں اسپتال لے جایا گیا‘۔

یہ بھی پڑھیں: امریکہ میں ہَیولین پارٹی کے دوران ہوئی فائرنگ میں دو افراد ہلاک، پانچ زخمی

پولیس نے واقعہ کو گھریلو جھگڑا قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details