اس رپورٹ میں نسل پرست حملوں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی۔
دریں اثنا امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ جنوری 2021 میں کیپیٹل ہل عمارت پر انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی اولین ترجیح ہے۔

ذرائع ابلاغ سے ملنے والی رپورٹز میں کہا جاتا رہا ہے کہ امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نسل پرستانہ واقعات کو نظر انداز کیا گیا۔
ساتھ ہی رپورٹز میں بار بار انتباہ دیا جاتا رہا ہے، تب بھی ٹرمپ انتظامیہ نے اس جانب توجہ نہیں دی۔