امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے کی مذمت کرتا ہے۔ یہ تجربہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور علاقائی و بین الاقوامی برادری کے لئے خطرہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ جنوبی کوریا اور جاپان کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے۔
امریکہ نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کی - شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربے
امریکہ نے شمالی کوریا کے تازہ میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی سلامتی اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف خطرہ قرار دیا ہے۔
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کے غیر قانونی جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرامز بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہیں اور عالمی عدم پھیلاؤ کے نظام کو کمزور کرتے ہیں۔
یو این آئی