اردو

urdu

ETV Bharat / international

فیڈ نے شرح سود مستحکم رکھی

فیڈ مانیٹری پالیسی بورڈ کے دو روزہ اجلاس کے بعد بدھ کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے ’’ ویکسینیشن میں ہوئی پیشرفت کے دوران معاشی سرگرمیوں اور روزگار میں بہتری نظر آئی ہے۔ اس نے کہا کہ مہنگائی بڑھی ہے حالانکہ یہ اب بھی دو فیصد کے طویل مدتی ہدف سے کم ہے۔

فیڈ نے شرح سود مستحکم رکھیں
فیڈ نے شرح سود مستحکم رکھیں

By

Published : Apr 29, 2021, 11:32 AM IST

امریکہ کے مرکزی بینک فیڈرل ریزرو نے معیشت میں بحالی کے آثار ملنے کی بات کہتے ہوئے پالیسی سود کی شرح کو صفر اور 0.25 فیصد کے درمیان رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈ مانیٹری پالیسی بورڈ کے دو روزہ اجلاس کے بعد بدھ کے روز جاری بیان میں کہا گیا ہے ’’ ویکسینیشن میں ہوئی پیشرفت کے دوران معاشی سرگرمیوں اور روزگار میں بہتری نظر آئی ہے۔ اس نے کہا کہ مہنگائی بڑھی ہے حالانکہ یہ اب بھی دو فیصد کے طویل مدتی ہدف سے کم ہے۔

شرح سود کو مستحکم رکھنے کے ساتھ ہی فیڈ سرکاری سیکیورٹیز کے ذریعہ معیشت میں لیکیویڈیٹی بڑھاکر پہلے کی طرح اسےحمایت دیتا رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details