اردو

urdu

ETV Bharat / international

ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی نے سشما کے لیے کیا پغام دیا؟ - محترمہ ٹرمپ نے ٹویٹ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی سینئر مشیر اور ان کی صاحبزادی ایوانكا ٹرمپ نے سابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’بھارت سمیت پوری دنیا کی خواتین کا چمپئن' بتایا ہے۔

ہندوستان نے پرخلوص لیڈر اور 'خواتین کا چمپئن' کھو دیا: ایوانكاٹرمپ

By

Published : Aug 8, 2019, 1:38 PM IST

محترمہ ٹرمپ نے ٹویٹ کرکے کہا’’ سوراج کے انتقال سے بھارت نے ایک پرخلوص ،جوشیلا اور فرض شناس اور لوگوں کے سچے خادم کوکھو دیا۔

انہوں نے کہا کہ سوراج بھارت سمیت دنیا بھر کی خواتین کے لئے ایک چمپئن تھیں اور انہیں جاننا ایک اعزاز کی بات تھی‘‘۔

قابل غور ہے کہ مسز سوراج کا منگل کی رات حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال ہو گیا تھا۔ وہ 67 سال کی تھیں۔ وہ نریندر مودی حکومت کے پہلے دور( سال 2014 سے 2019 )کے دوران وزیر خارجہ رہی تھیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details