اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسپیس ایکس راکٹ میں دھماکہ

ایک مشق پرواز کے بعد لینڈنگ کے دوران اسپیس ایکس کے اسٹارشپ پروٹو ٹائپ راکٹ میں دھماکہ ہوگیا۔

SpaceX Mars prototype rocket explodes upon landing
اسپیس ایکس پروٹو ٹائپ راکٹ میں دھماکہ

By

Published : Feb 3, 2021, 10:56 AM IST

اس کی جانکاری آن لائن براڈ کاسٹ کے دوران لائیو ویڈیو سے ملی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ دھماکہ ایک ٹریننگ پرواز کے بعد لینڈنگ کی کوشش کے دوران ہوا۔ حالانکہ اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ منگل کو ہوا یہ حادثہ بھی گزشتہ مہینے ٹیکساس کے ساحل پر ٹسٹ لانچنگ کے دوران دھماکہ کی طرح ہی تھا۔

کمپنی کو اندیشہ تھا کہ یہ طاقت سے بھر پور راکٹ اسے جلد آسمان تک پہنچائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details