اردو

urdu

ETV Bharat / international

امریکہ: اسکول میں فائرنگ، ایک ہلاک - فائرنگ

امریکہ میں اسکولز اور کالجز میں فائرنگ کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں، گن کلچر میں کمی کے بجائے دن بہ دن اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

several-injured-in-denver-school-shootout

By

Published : May 8, 2019, 8:15 AM IST

Updated : May 8, 2019, 9:03 AM IST


امریکی حکام کے مطابق سوبربن دیوند کے ایک اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور آٹھ طلبا زخمی ہو گئے۔

پولیس نے مشتبہ بندوق برداروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ امریکی ریاست کولوراڈا کے سٹیم اسکول میں یہ واقعہ پیش آیا، جہاں تقریبا 1800 طلبا زیر تعلیم ہیں۔

مقامی حکام کے مطابق دو مشتبہ بندوق برداروں کو گرفتار کر لیا ہے اور پولیس اسکول کے احاطے کی تلاشی لے رہی ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : May 8, 2019, 9:03 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details