اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل: کورونا وائرس سے تقریباً 94 ہزار سے زائد ہلاکتیں - ہلاکتوں کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز

برازیل میں کورونا وائرس سے تقریباً 94000 سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

برازیل: کورونا وائرس سے تقریباً 94000 سے زائد ہلاکتیں
برازیل: کورونا وائرس سے تقریباً 94000 سے زائد ہلاکتیں

By

Published : Aug 4, 2020, 9:16 AM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 561 اموات ہوئیں، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 94 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔

وزارت صحت نے بتایا کہ برازیل میں کورونا کے 16،641 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2،750،318 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں کورونا وائرس کے 45392 نئے کیسز

برازیل لاطینی امریکی ممالک میں سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے۔ اس ملک میں امریکہ کے بعد کورونا کے سب سے زیادہ متاثرین ہیں۔ ساؤ پولو برازیل کا سب سے زیادہ متاثر شہر ہے جس میں 560،000 سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں اور 23،365 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details