برازیل میں عالمی وباء کورونا وائرس (کووڈ- 19) کی وجہ سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 1305 لوگوں کے مرنے سے مجموعی اموات کی تعداد 390797 ہوگئی ہے۔
برازیل کی وزارت صحت کی رپورٹ میں پیر کے روز یہ اطلاع دی گئی ہے۔
وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ 32572 افراد کی شفایابی کے ساتھ اب ت اس وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 14340787 ہوگئی ہے۔