اردو

urdu

ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا کیسز 35 لاکھ کے پار - کورونا وائرس انفیکشن کے 45,323 نئے معاملے

کووڈ 19 متاثرین کے معاملہ میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔

covid 19
covid 19

By

Published : Aug 21, 2020, 12:34 PM IST

برازیل میں پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس انفیکشن کے 45323 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد کل متاثرین کی تعداد بڑھ کر3501975 ہوگئی ہے۔

اس دوران 1204 مریضوں کی موت کے بعد سے مرنے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 112304 ہوگئی ہے۔

کووڈ 19 متاثرین کے معاملہ میں امریکہ دنیا بھر میں پہلے، برازیل دوسرے اور روس تیسرے نمبر پر ہے۔ دوسری جانب اس وبا کی وجہ سے اموات کے اعداد و شمار کے معاملے میں امریکہ پہلے، برازیل دوسرے اور برطانیہ تیسرے نمبر پر ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details