اردو

urdu

ETV Bharat / international

'امریکہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے حراست میں لئے گئے'

محکمہ صحت اور انسانی خدمات و داخلی سلامتی کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ بدھ تک امریکہ میں کل 11،900 بچے ایچ ایچ ایس کے زیر انتظام دیکھ بھال کے مراکز میں ہیں۔

By

Published : Mar 26, 2021, 2:29 PM IST

’امریکہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے حراست میں لئے گئے‘
’امریکہ میں 17 ہزار سے زیادہ بچے حراست میں لئے گئے‘

بغیر والدین یا جائز رشتہ داروں کے امریکہ آنے والے 17،056 تارکین وطن بچے حراست میں ہیں۔

بائیڈن انتظامیہ نے یہ اطلاع تارکین وطن بچوں کے بارے میں جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں دی ہے۔

محکمہ صحت اور انسانی خدمات اور داخلی سلامتی کے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ بدھ تک امریکہ میں کل 11،900 تارکین وطن ایچ ایچ ایس کے زیر انتظام دیکھ بھال کے مراکز میں ہیں اور مزید 5،156 کسٹمز کے تحفظ کے لئے زیر حراست ہیں۔

اس سے قبل بارڈر سکیورٹی نے اعلان کیا تھا کہ وہ سان انتونیو اور ٹیکساس میں نویں عارضی مرکز کھول رہی ہے جس میں 2،400 تارکین وطن بچوں کو رکھا جاسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details