اردو

urdu

ETV Bharat / international

کرائسٹ چرچ کا ذمہ دار ٹرمپ: جان لیجنڈ - گلوکار جان لیجنڈ

امریکہ کے مقبول گلوکار جان لیجنڈ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹھہرا یا ہے۔

Donald Trump

By

Published : Mar 20, 2019, 11:17 AM IST

جان لیجنڈ نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو تسلیم کرنا ہوگا کہ وہ یہ بیان بازی کر کے غلط کر رہے ہیں، برائی کے اس نظریہ کے تحت سیاہ فام افراد نے مساجد، معبد اور گردواروں کو نشانہ بنایا۔
رپورٹوں کے مطابق انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ واقعہ کے براہ راست ذمہ دار نہیں ہیں، ان کے بیانیہ نے قاتل کو اکسایا۔

امریکی گلوکار نے یہ بھی کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ برائی کے اس نظریے کی مذمت کریں اور اس کا مقابلہ کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details