مقامی میڈیا کے مطابق 'ہفتہ کو کینیڈا کے کیوبیک صوبے میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے بھی تیز ہوائیں چلنے سے بجلی کے کھمبے گر گئے اور درخت اکھڑ گئے ہیں اور یہاں 50 سے 70 ملی میٹر بارش ہوئی ہے. جس سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 4 لاکھ سے زیادہ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔'
طوفان اور بارش کی وجہ سے 30 سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 2500 درخت گر گئے اور پورے صوبے میں 250 بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے ہیں۔