هیرالڈ نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کچھ نقاب پوش مظاہرین نے ٹائر میں آگ لگاکر عمارت کے داخلی دروازے پر پھینک دیا جس سے وہاں آگ پھیل گئی۔
محکمہ فائر اینڈ سروس کے عملے نے آگ پر فوری طور پر قابو پا لیا۔

ایک اور میڈیا رپورٹ کے مطابق عمارت کو آگ لگانے والے مظاہرین میں سے ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ ہونڈوراس میں میڈیکل اور تعلیم کے متعلق شعبوں میں نجکاری کے معاملے میں اٹھائے گئے اقدامات کے خلاف احتجاج ہو رہے ہیں۔ طبی اور تعلیم سے متعلق شعبوں کی نجکاری کی تجویز صدر جوآن اورلانڈو هیرنانڈیز نے پیش کی تھی جنہیں امریکہ کا اہم اتحادی سمجھا جاتا ہے۔