اردو

urdu

ETV Bharat / international

میکسیکو: طیارہ حادثے میں چار افراد ہلاک - mexico

میکسیکو کے شمالی صوبہ چہواہوا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں چار افراد کی موت ہو گئی۔

میکسیکو میں طیارہ کے حادثے میں چار افراد ہلاک

By

Published : Jul 24, 2019, 11:22 AM IST

میکسیکو کے شمالی صوبہ چہواہوا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں چار افراد کی موت ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ منگل کو صوبے کے شہر سيوڈاڈ کے قریب ایک بزنس کوریڈور میں کھیت کے اوپر سے طیارے نے اڑان بھری اور کچھ لمحہ کے بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔

میکسیکو میں طیارہ کے حادثے میں چار افراد ہلاک
ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے حکام نے طیارہ کے اندر سے پائلٹ سمیت تین مرد اور ایک خاتون کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

میکسیکو کے شہری ہوا بازی کے محکمے کے افسر ان طیارہ حادثے کی تحقیقات کریں گے۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک پادری بھی شامل ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details