فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے تک آگ4125 ایکڑ علاقے کو اپنی گرفت میں لے لیا۔
یہ آتشزدگی کیلیفورنیا کے چیری ویلی میں ہو رہی ہے۔
فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ فائر فائٹرز نے آگ کو زمین اور ہوا سے بجھانے کی کوشش کی تھی۔