امریکی ارضیاتی سروے نے اس کی اطلاع دی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5.5 تھی۔
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
امریکہ کے الاسکا میں زلزلہ
زلزلہ کا مرکز 20.9 کلومیٹر گہرائی میں 58.4399 ڈگری شمالی طول البلد اور 137.6481 ڈگری مغربی عرض البلد پر درج کیا گیا۔
کسی بھی طرح کی جان و مال کے نقصان کی خبر نہیں ہے۔